مویشی منڈی کی جعلی رسیدیں، مقدمہ اینٹی کرپشن منتقل کرنیکا فیصلہ

مویشی منڈی کی جعلی رسیدیں، مقدمہ اینٹی کرپشن منتقل کرنیکا فیصلہ

مویشی منڈی میں کروڑوں روپے کی جعلی رسیدیں برآمد ہونے کا معاملہ,مذکورہ مقدمے کو تھانہ مظفرآباد سے اینٹی کرپشن منتقل کرنے فیصلہ کر لیا گیا ہے

ملتان (کرائم رپورٹر)اینٹی کرپشن 2روز قبل چیف ایگزیکٹو کیٹل مارکیٹ پنجاب کوثر خان نے جسونت نگر مویشی منڈی میں چھاپہ مار کر کروڑوں مالیت کی جعلی رسیدیں برآمد کی تھی اور چار افراد کو موقع پر تھانہ مظفرآباد کی پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا تھا ۔جبکہ ایم ڈی کیٹل مارکیٹ کمپنی سمیت دیگر پانچ افسران کو معطل کر دیا گیا تھا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں