محرم الحرام ،فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے گا:ایس پی گلگشت ڈویژن

محرم الحرام ،فول پروف سکیورٹی کو یقینی  بنایا جائے گا:ایس پی گلگشت ڈویژن

ایس پی گلگشت ڈویژن ڈاکٹر رضا تنویر نے اپنے آفس میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کے حوالے سے سرکل صدر ملتان کے لائسنس داران کے ساتھ میٹنگ کی

ملتان(کرائم رپورٹر)ایس ڈی پی او صدر سرکل فیاض احمد سنپال ان کے ہمراہ تھے .انہوں نے کہا کہ محرم الحرام کے موقع پر فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے گا.ایس پی گلگشت ڈویژن کہا کہ تمام مجالس اور جلوسوں کے دوران وقت کی پابندی کو یقینی بنایا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں