کنٹونمنٹ وارڈ 7کاانتخابی نتیجہ چیلنج

 کنٹونمنٹ وارڈ 7کاانتخابی نتیجہ چیلنج

کنٹونمنٹ بورڈ ملتان کے وارڈ نمبر7سے آزاد امیدوار ناصر علی نے پریزائڈنگ آفیسر ک طرف سے جاری کردہ نتائج کو ریٹرنگ افسر کے سامنے چیلنج کر دیا اور دوبارہ گنتی کا مطالبہ کیا ہے

ملتان( نیوز رپورٹر) کنٹونمنٹ بورڈ ملتان کے وارڈ نمبر7سے آزاد امیدوار ناصر علی نے پریزائڈنگ آفیسر ک طرف سے جاری کردہ نتائج کو ریٹرنگ افسر کے سامنے چیلنج کر دیا اور دوبارہ گنتی کا مطالبہ کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں