چینی کی قیمت بلند ترین سطح پر برقرار

چینی کی قیمت بلند ترین سطح پر برقرار

غلہ منڈی میں چینی کی قیمت 10ہزار400روپے کی سطح پر برقرار رہی

ملتان(نیوز رپورٹر)ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی 100 کلو گرام قیمت مستحکم رہی ۔اور سودے 10400روپے کی سطح پر ہی طے پائے ۔آج پرچون مارکیٹ میں بھی چینی کی قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار رہیں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں