مولانا سید محمد کفیل بخاری کی مولانا خزیمہ سمیع الحق اور زبیر احمد سے ملاقات

مولانا سید محمد کفیل بخاری کی مولانا  خزیمہ سمیع الحق اور زبیر احمد سے ملاقات

مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی امیر مولانا سید محمد کفیل بخاری نے جمیعت طلباء اسلام (س) کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا خزیمہ سمیع الحق اور جنوبی پنجاب کے صدر زبیر احمد کھوکھر نے مرکز احرار دار بنی ہاشم ملتان میں ملاقات کی

ملتان(خبرنگارخصوصی)اس موقع پر مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء مولانا سید عطائالمنان بخاری ، حافظ سید عطائالمنعم بخاری بھی موجود تھے ۔ ملاقات کے دوران مختلف تنظیمی معاملات زیر غور لائے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں