14جواری رنگے ہاتھوں گرفتار

14جواری رنگے ہاتھوں گرفتار

سکندرآباد(نامہ نگار) تھانہ صدرسکندرآباد کی پولیس نے شراب فروخت کرنیوالوں اور جواریوں کے خلاف گرنیڈ آپریشن میں 100لٹر دیسی شراب برآمدکی۔

 جبکہ ایک ہوٹل میں چھاپے کے دوران جوا کھیلتے 14جواریوں کو قابو کرکے داؤ پر لگے ہزاروں روپے برآمد کرلئے ،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں