کہروڑ پکا:منشیات فروش گرفتار،مقدمہ درج

کہروڑ پکا:منشیات فروش گرفتار،مقدمہ درج

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا)منشیات فروش گرفتار ۔پولیس تھانہ صدر نے مخبر کی اطلاع پر پل مسہ کوٹھا پر کھڑے راشدحسین نامی شخص کو کین سمیت قابوکر لیا جس سے 12لیٹر دیسی شراب برآمد ہوئی۔

ملزم کو گرفتار کرکے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں