شاکر عباس خزانہ دار مقرر

شاکر عباس خزانہ دار مقرر

ملتان(خصوصی رپورٹر)ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایمرسن یونیورسٹی میں خزانہ دار کا تقرر کردیا ۔ڈائریکٹر فنانس ایم ڈی اے شاکر عباس کو تین ماہ کے لئے ایمرسن یونیورسٹی کا خزانہ دار کا اضافی چارج دے کر فوری کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایمرسن یونیورسٹی میں خزانہ دار کا تقرر کردیا ۔ڈائریکٹر فنانس ایم ڈی اے شاکر عباس کو تین ماہ کے لئے ایمرسن یونیورسٹی کا خزانہ دار کا اضافی چارج دے کر فوری کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں