10ہزار سے زائد سنگل فیز میٹرز جاری

10ہزار سے زائد سنگل فیز میٹرز جاری

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوکے شعبہ میٹریل مینجمنٹ نے خراب اور جلنے والے میٹرز کی موصول ہونیوالی آن لائن شکایات کا ازالہ کرنے کیلئے 10ہزار سے زائد سنگل فیز میٹرز جاری کردئیے ،ملتان سرکل کو 557 میٹرز جاری کئے گئے ۔

=میپکوکے شعبہ میٹریل مینجمنٹ نے خراب اور جلنے والے میٹرز کی موصول ہونیوالی آن لائن شکایات کا ازالہ کرنے کیلئے 10ہزار سے زائد سنگل فیز میٹرز جاری کردئیے ،ملتان سرکل کو 557 میٹرز جاری کئے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں