یوم یکجہتی کشمیر پرڈرامہ اورٹیبلو پیش

یوم یکجہتی کشمیر پرڈرامہ اورٹیبلو پیش

ملتان(خصوصی رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹ افیئرز بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان میں یوم یکجہتی کشمیر نہایت جوش و خروش سے منایا گیا۔۔۔

اس موقع پر کشمیر کی موجودہ حالت کو ڈرامہ کے ذریعہ حاضرین کو دکھایاگیا اورٹیبلو بھی پیش کیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
سے اہم مضامین پڑھیئے