3 گنا فیس کیساتھ14فروری تک داخلہ

3 گنا فیس کیساتھ14فروری تک داخلہ

ملتان(خصوصی رپورٹر)میٹر ک اور نہم کے امتحانات کیلئے داخلہ فارم تین گنا فیس کے ساتھ جمع کروانے کی آخری تاریخ 14 فروری ہے ،تین گنا فیس معہ 500روپے یومیہ جرمانہ داخلہ فارم امتحان سے 10 دن پہلے تک جمع ہوسکتے ہیں۔

میٹر ک اور نہم کے امتحانات کیلئے داخلہ فارم تین گنا فیس کے ساتھ جمع کروانے کی آخری تاریخ 14 فروری ہے ،تین گنا فیس معہ 500روپے یومیہ جرمانہ داخلہ فارم امتحان سے 10 دن پہلے تک جمع ہوسکتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں