وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے ناصر محمود ، رزاق احمد کی ملاقات

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب  سے ناصر محمود ، رزاق احمد کی ملاقات

شجاع آباد (سٹی رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے ناصر محمود اور رزاق احمد نون نے ملاقات کی ہے ۔x

 شجاع آباد (سٹی رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے ناصر محمود اور رزاق احمد نون نے ملاقات کی ہے ۔بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سے لاہور میں مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر چودھری محمد ناصر محمود اور نائب صدر رانا رزاق احمد نون نے ملاقات کی اور انتخابات کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر مریم اورنگزیب کو دورہ شجاع آباد کی دعوت دی گئی جس کو قبول کرتے ہوئے انہوں نے جلد شجاع آباد آنے کا وعدہ کیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں