23بجلی چوروں کولاکھوں کا جرمانہ،16مقدمات درج

23بجلی چوروں کولاکھوں کا جرمانہ،16مقدمات درج

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوکی ٹیموں نے ایک روزمیں جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے 23صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا ۔۔۔

جنہیں 19ہزار130یونٹس بجلی چوری کرنے پر5لاکھ 19ہزارروپے جرمانہ کیاگیاجبکہ 16 صارفین کے خلاف مقدمات درج کروانے کے لئے درخواستیں بھجوادی گئیں۔ ڈائریکٹرکمرشل میپکو اسد حماد کے مطابق27مارچ کو ملتان سرکل میں2 بجلی چوروں کو41ہزار 425روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں