شجر کاری مہم، پٹرولنگ پوسٹوں پر پودے لگائے گئے

شجر کاری مہم، پٹرولنگ پوسٹوں  پر پودے لگائے گئے

دوکوٹہ (نامہ نگار)ملتان ریجن میں شجر کاری مہم جاری ہے اوراس سلسلے میں تمام پٹرولنگ پوسٹوں پر پودے لگائے جا رہے ہیں۔

 مزید موبائل ایجوکیشن یونٹ انچارج جاوید اقبال نے بھی مختلف مقامات پر جا کر طلباء اور عام شہریوں کو شجر کاری کی اہمیت کے بارے میں بتایا کہ پودے لگائیں اور انکی حفاظت کو یقینی بنائیں ، بس سٹینڈز اور پبلک مقامات پر خصوصی طور شجر کاری کی جائے ۔ ایس پی پٹرولنگ ملتان ریجن ہما نصیب نے کہا ہے کہ شجر سے محبت انسانیت سے محبت ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں