طلبا کیلئے روڈ سیفٹی آگاہی لیکچر

ملتان(کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس کے ایجوکیشن یونٹ نے مقامی سکول میں طلبا کے لئے روڈ سیفٹی آگاہی لیکچر کا انعقاد کیا ۔ طلبا سے خطاب میں ممبران ایجوکیشن یونٹ نے طلباء کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قواعد کی اہمیت بارے آگاہ کیا ۔
سٹی ٹریفک پولیس کے ایجوکیشن یونٹ نے مقامی سکول میں طلبا کے لئے روڈ سیفٹی آگاہی لیکچر کا انعقاد کیا ۔ طلبا سے خطاب میں ممبران ایجوکیشن یونٹ نے طلباء کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قواعد کی اہمیت بارے آگاہ کیا ۔