عدالت میں جعلی ضمانت نامہ جمع کرا نے پر ملزم کے خلاف کارروائی

 عدالت میں جعلی ضمانت نامہ جمع  کرا نے پر ملزم کے خلاف کارروائی

ملتان(کرائم رپورٹر)چہلیک پولیس نے عدالت میں جعلی ضمانت نامہ جمع کروانے کے الزام میں۔۔

 ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔بتایا گیا ہے کہ فیملی کورٹ میں ملزم نوید نے ضمانت کے لئے جعلی ضمانت نامہ جمع کروایا ۔ پولیس نے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں