پولیس کا مجر ے کی محفل پر چھاپہ 2رقاصائیں گرفتار،دو ملزم فرار

پولیس کا مجر ے کی محفل پر چھاپہ  2رقاصائیں گرفتار،دو ملزم فرار

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا )پولیس نے مجر ے کی محفل پر چھاپہ مار کر دو رقاصائیں گرفتار کر لیں جبکہ دو ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔۔۔

 پولیس تھانہ صدر کہروڑپکانے بستی فریدآباد میں زاہد کی شادی پر ہونے والے مجرے پر چھاپہ مارکرصوبیہ اور شمائلہ اعوان کوفحش گانوں پر ڈانس کرتے ہوئے گرفتار کر لیا جبکہ ملزم طاہر زاہد اور لعل محمد موقع سے فرارہوگئے ۔پولیس نے سامان قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں