علی پور ،دوائی لینے گئی حاملہ خاتون تین سالہ بیٹے سمیت اغوا

علی پور ،دوائی لینے گئی حاملہ خاتون تین سالہ بیٹے سمیت اغوا

خان گڑھ (سٹی رپورٹر)علی پور میں تین افراد نے اسلحہ کی نوک پر دوائی لینے گئی حاملہ خاتون کوتین سالہ بیٹے سمیت اغوا کرلی۔۔

ا، پولیس نے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے مغویوں کی بازیابی اور ملزموں کی گرفتار ی کیلئے چھاپے شروع کردئیے ہیں۔تفصیل کے مطابق محمد حنیف موضع باز والا نے پولیس تھانہ صدر علی پور کو بیان دیا کہ اس کی اہلیہ نوشین بی بی جو حاملہ بھی ہے تین سالہ بیٹے عرفان کے ہمراہ دوائی لینے شہرگئی،راستے میں نادر اور دو نا معلوم ملزموں نے گن پوائنٹ پر زبردستی اغوا کر لیا ہے 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں