رجسٹری برانچ کے ریکارڈ کیپر کی تحریرکا فرانزک کرانیکا حکم

رجسٹری برانچ کے ریکارڈ کیپر کی تحریرکا فرانزک کرانیکا حکم

ملتان(کورٹ رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے رجسٹری برانچ کے ریکارڈ کیپر کی جانب سے جعلی دستاویزات تیار کرنے کے مقدمہ میں ہینڈ رائٹنگ اور دستخط فرانزک کرانے کا حکم دیا ہے ۔

 پولیس تھانہ اینٹی کرپشن نے ملزم فلک شیر کی لکھائی اور دستخط فرانزک کرانے کی درخواست کی تھی جس نے محمد خالد کی جائیداد ایک جعلی بیع نامہ کے ذریعے محمد ندیم کے نام کردی تھی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں