بجلی بند رہے گی

بجلی بند رہے گی

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈسٹیشنوں کی مرمت، استعدادکار میں توسیع پولز کی درستگی، اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی کل مختلف اوقات میں بند رہے گی۔

میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈسٹیشنوں کی مرمت، استعدادکار میں توسیع پولز کی درستگی، اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی کل مختلف اوقات میں بند رہے گی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں