بچہ تحویل میں لے لیا

 بچہ تحویل میں لے لیا

ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا رضوان کو جنرل بس سٹینڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔ ترجمان کے مطابق بچے کا تعلق تحصیل شجاع آباد سے ہے جسے سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا رضوان کو جنرل بس سٹینڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔ ترجمان کے مطابق بچے کا تعلق تحصیل شجاع آباد سے ہے جسے سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں