مزید 3مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

مزید 3مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال میں زیر علاج مزید 3 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔۔

،یوں زیر علاج مریضوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے جبکہ شبہ 02اور مریضوں کو نشتر ہسپتال منتقل کیاگیا، شبہ میں 22مریض اس وقت زیر علاج ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں