بورے والا،موٹر مکینک کی شاگرد سے زیادتی،ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتا رہا

بورے والا،موٹر مکینک  کی شاگرد سے زیادتی،ویڈیو  بنا کر بلیک میل کرتا رہا

بورے والا ( نمائندہ دنیا)اڈا عمر پور پر دکان مالک کی شاگرد سے زیادتی،ملزم ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتا رہا ۔

تفصیل کے مطابق اڈا عمر پور پر واقع موٹر سائیکل مکینک کی دکان میں اوباش نے اپنے ہی شاگرد کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔چک نمبر 295ای بی کا رہائشی ’’ع ‘‘کام سیکھنے کے لیے مذکورہ دکان کے مالک سہیل آ رائیں کے پاس جا تا تھا ۔تھانہ گگو پو لیس نے اندراج مقدمہ کے بعد مزید کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں