4 مریض صحت یاب
ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان کے ڈینگی آئی سولیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا 04 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔
ڈینگی آئی سولیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا 04 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ہے یوں زیر علاج مریضوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے جبکہ شبہ میں 4 اور مریض ہسپتال داخل ہوئے ہیں۔