خانیوال،مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ،شہری شدید زخمی

خانیوال،مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ،شہری شدید زخمی

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ )دوران ڈکیتی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی ہوگیا ۔۔۔

تفصیل کے مطابق خانیوال کے نواحی علاقہ پل چاون کے قریب نامعلوم موٹرسا ئیکل سوار ڈاکوؤں نے 28سالہ خالد سے ڈکیتی کی واردات کی جس پر نوجوان نے مزاحمت کی اور ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے نوجوان کو زخمی کردیا ریسکیو اہلکار وں نے زخمی نوجوان کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیاگیا جبکہ تھانہ صدر کبیرالا پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں