ارشد اقبال بھٹہ کی والدہ کی قل خوانی،یوسف گیلانی نے دعا کرائی

 ارشد اقبال بھٹہ کی والدہ کی قل  خوانی،یوسف گیلانی نے دعا کرائی

ملتان(خبرنگارخصوصی)پیپلزپارٹی کے رہنما ملک ارشد اقبال بھٹہ کی والدہ کی قل خوانی، سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے دعا کرائی۔

، خواجہ رضوان عالم سمیت پارٹی رہنماؤں اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔اس موقع پر مفتی رفیق احمد چشتی نے والدین کی اہمیت و خدمت کے موضوع پر خطاب کیا۔ اس موقع پر مرحومہ کے بیٹوں شاہد حبیب بھٹہ، عمران حسن بھٹہ سمیت پیپلزپارٹی کے رہنماؤں اے ڈی بلوچ، منظور قادری، چوہدری یاسین، مرزا نذیر بیگ، سلیم الرحمن میو، رانا نیک محمد دیگر سیاسی سماجی تاجر رہنماؤں نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...