مارکیٹ کمیٹی کے افسروں کو منڈی میں بولی پر موجودگی یقینی بنانے کا حکم

 مارکیٹ کمیٹی کے افسروں کو منڈی  میں بولی پر موجودگی یقینی بنانے کا حکم

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) شہریوں کو سستی سبزیوں کی فراہمی کیلئے منڈیوں کی نگرانی جاری ہے ۔۔

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے منڈی میں پھر بولی کا جائزہ لیا-انہوں نے مارکیٹ کمیٹی کے افسروں کو بولی کے وقت موجودگی یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ منڈیوں میں کم نرخ کا فائدہ اوپن مارکیٹ میں صارف تک پہنچائیں گے -انہوں نے ہدایت کی کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مقررہ نرخ پر اشیا کی فروخت یقینی بنائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں