گیس سلنڈر ز کے غیرقانونی اڈے سر بمہر کرنے کی ہدایت

گیس سلنڈر ز کے غیرقانونی  اڈے سر بمہر کرنے کی ہدایت

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )گیس سلنڈروں کی ری فلنگ کے غیر قانونی اڈوں کو فوری طورپر سربمہر کرنے کی ہدایت کردی۔۔

، حکومت نے کہا ہے کہ خانیوال سمیت پنجا ب کے تمام اضلاع میں ایل پی جی سلنڈروں کی ری فلنگ کے غیر قانونی اڈوں کو فوری طورپر سربمہر کرکے ان کے مالکان کے خلاف کارروائی کی جائے حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کی ضلع حکومتوں او رپولیس حکامات کو مراسلہ جاری کردیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں