جہانیاں، نجی ہائوسنگ سکیم سکینڈل، محکمہ مال کے افسروں کیخلاف تحقیقات شروع

جہانیاں، نجی ہائوسنگ سکیم سکینڈل، محکمہ  مال کے افسروں کیخلاف تحقیقات شروع

جہانیاں (نمائندہ دنیا) نجی ہائوسنگ سیکنڈل تحصیل انتظامیہ قبضہ مافیا کی سرپرست نکلی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے۔۔

 متعلقہ پٹواری، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی،بلڈنگ انسپکٹر سے ریکارڈ طلب کرکے تحقیقات شروع کردیں، ٹائون مالکان نے سرکاری اراضی پر قبضہ کرکے غیر قانونی ٹائون بنایا بلڈنگ انسپکٹر نے ٹائون مالکان سے بھاری نذارنہ لیکر اختیارات کا ناجائز استعمال کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں