بھٹہ زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل نہ کرنے پر مالک کیخلاف مقدمہ

 بھٹہ زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل نہ  کرنے پر مالک کیخلاف مقدمہ

کوٹ ادو(نامہ نگار )زگ زیگ ٹیکنالوجیپر نہ چلنے والے بھٹہ مالکان کے خلاف کارروائی۔۔

،تفصیل کے مطابق زگ زیگ  ٹیکنالوجیپر نہ چلنے والے بھٹوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے عدنان خان انسپکٹر ماحولیات نے ممتاز برکس کمپنی نزد پنجاب کالج گروپ اف کالجز موضع پرہاڑ شرقی کوٹ ادوکا معائنہ کیا تو جو زک زیگ پر بھٹہ نہ چل رہا تھا اور سموگ کا باعث بن رہا تھا عدنان خان کی رپورٹ پر پولیس نے بھٹہ مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں