ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا آفس کی تمام برانچز کا دورہ عملے کی حاضری چیک کی
ملتان (لیڈی رپورٹر ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو فیضان احمد ریاض نے ڈپٹی کمشنر آفس کی تمام برانچز کی اچانک انسپکشن کی اور۔۔۔
عملے کی حاضری چیک کی اس موقع پر فیضان احمد ریاض نے رجسٹر حاضری بھی چیک کئے اور عوام کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں پر پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔