ٹریفک حادثات میں 10افراد زخمی

ٹریفک حادثات میں 10افراد زخمی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار)ٹریفک حادثات میں 10افراد زخمی ہوگئے ۔ متاثرین کو ریسکیو 1122 و دیگر ذرائع سے ابتدائی طبی امداد کے بعدڈسٹرکٹ ہسپتا ل خانیوال داخل کرا دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔مریضو ں میں مرتضی ، محمد عمرا ن ، اسد ، امتیاز ، محمد علی رضا ودیگر شامل ہیں۔

ٹریفک حادثات میں 10افراد زخمی ہوگئے ۔ متاثرین کو ریسکیو 1122 و دیگر ذرائع سے ابتدائی طبی امداد کے بعدڈسٹرکٹ ہسپتا ل خانیوال داخل کرا دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔مریضو ں میں مرتضی ، محمد عمرا ن ، اسد ، امتیاز ، محمد علی رضا ودیگر شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں