متعددبچوں سے زیادتی کا ملزم گرفتار،اعتراف جرم

متعددبچوں سے زیادتی کا ملزم گرفتار،اعتراف جرم

لودھراں(ڈسٹرکٹ رپورٹر)متعددکم سن بچوں سے زیادتی کا ملزم گرفتار ،4 بچوں سے زیادتی کا اعتراف کرلیا ،مزید انکشافات کی توقع ہے۔۔

۔ڈی ایس پی صدر سرکل مہر اسحاق سیال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ یکے بعد دیگرے کم سن بچوں کو اغوا کرکے زیادتی کرنے کی وارداتیں ہورہی تھی، پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے نہ صرف گوگڑاں کے رہائشیملزم ارشد اتیرا کو گرفتار کیابلکہ ملزم نے چار وارداتیں ایسی بتائی جن میں وہ مطلوب بھی تھا جن میں تھانہ سٹی میں دو مقدمات جبکہ تھانہ صدر اور قریشی والا میں بھی 1۔1 مقدمہ درج ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں