ہیڈ ماسٹرز کی ترقی کیلئے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

ہیڈ ماسٹرز کی ترقی کیلئے ڈیپارٹمنٹل  پروموشن کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

ملتان(خصوصی رپورٹر) ہیڈ ماسٹرز کی ترقی کے لئے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس چار دسمبر کوہوگا۔

بتایاگیاہے کہ ڈی پی سی کا اجلاس چار دسمبرکو ایڈیشنل سیکرٹری سکولز پنجاب کی زیر صدارت منعقد ہوگا جس میں گریڈ 17سے 18میں ترقی کے کیسز ہیڈ ماسٹرز سے سینئر ہیڈماسٹرز، سبجیکٹ سپیشلسٹ س، ایس ایس ٹی کے کیسز زیر بحث آئیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں