سی پی او کی کھلی کچہری،مسائل کے حل کیلئے موقع پر احکامات
ملتان(کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان منصور الحق رانا کی جانب سے پولیس لائنز ملتان میں کھلی کچہری ۔۔۔
سی پی او مسائل کو میرٹ پر حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے اور افسروں کو فوری حل کر کے رپورٹ بھجوانے کی ہدایت کی۔ سی پی او شہریوں کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل کو میرٹ پر حل کیا جائے گا۔