جودھ پور،بغیر لائسنس وکاغذات گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون کیا گیا

جودھ پور،بغیر لائسنس وکاغذات  گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون کیا گیا

جودھ پور بارہ میل (نمائندہ دنیا)جنرل ہولڈ اپ کے تحت محکمہ ایکسائز خانیوال کے ملازمین کا مین جھنگ روڈ نزد ٹول پلازہ بلاول پور پر ناکہ بندی۔۔

،مختلف گاڑیوں کی چیکنگ وغیرہ کی،بغیر لائیسنس و کاغذات،بلا نمبر گاڑیوں اور تیز رفتار گاڑیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں