منہاج یوتھ لیگ کا یوم تاسیس،قومی سیمینار آج ہوگا

منہاج یوتھ لیگ کا یوم  تاسیس،قومی سیمینار آج ہوگا

ملتان(خبرنگارخصوصی)منہاج یوتھ لیگ ملتان کے زیراہتمام یوم تاسیس کے حوالے سے قومی یوتھ سیمینار آج (اتوار کو) صبح 10 بجے ملتان ٹی ہاؤس میں منعقد ہوگا۔

سیمینار سے مرکزی صدر رانا وحید شہزاد خصوصی خطاب کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں