ختم پاک و محفل ذکر جشن میلاد مصطفیٰ ؐ آج ہوگی
میلسی (نامہ نگار )بیسواں سالانہ ختم پاک و محفل ذکر جشن میلاد مصطفیٰ آج بعد از نماز عشا بمقام اصغر خان والی مسجد قائد اعظم روڈ میں ہو گی ۔۔۔
عالمی مبلغ اسلام خواجہ محبوب الٰہی نسیم وادی عزیز شریف چنیوٹ کا خصوصی خطاب ہو گا ،منتظمین صوفی آصف امان اللہ خان نقشبندی، گل زیب خان نقشبندی کے مطابق محفل کے بعد لنگر کا وسیع انتظام ہو گا۔