نجی سکول کے ٹیچر کا 7سالہ بچے پر تشدد، علاقہ مکین سراپا احتجاج

 نجی سکول کے ٹیچر کا 7سالہ بچے  پر تشدد، علاقہ مکین سراپا احتجاج

کرم پور (سٹی رپورٹر ) مکرم پور کے نواحی علا قہ موضع حسن شاہ کے رہائشی اﷲ بخش ادھرڑ نے تھانہ کرم پور میں ۔۔

درخواست گزاری ہے کہ نجی سکول کے حنیف نامی ٹیچر نے سات سالہ بچے سلمان ولد اللہ بخش قوم ایدھرڑ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا والدین اور علاقہ مکین کا شدید احتجاج کرتے ہوئے محکمہ تعلیم اور اعلی حکام سے ظالم ٹیچر کے خلاف کارر وائی کا مطالبہ کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں