ٹینڈے کی کاشت کیلئے گرم ، خشک آب و ہوا موزوں ،محکمہ زراعت

 ٹینڈے کی کاشت کیلئے گرم ، خشک  آب و ہوا موزوں ،محکمہ زراعت

ملتان(وقائع نگارخصوصی)ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق ٹینڈے کی کاشت کیلئے گرم اور خشک آب و ہوا موزوں ہے ۔

محکمہ زراعت پنجاب کی سفارش کردہ قسم’’ٹینڈا دل پسند‘‘ہے جس کا پھل گول اور ہلکے سبز رنگ کا ہوتا ہے ۔ ٹینڈے کی پہلی فصل کی کاشت وسط فروری اور دوسری فصل کی کاشت 20 جون تا 15 جولائی ہوتی ہے ۔ اس سبزی کی کاشت کیلئے زرخیز میرا زمین نہایت موزوں ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں