جعلی زرعی ادویات بنانے والے قانون کے شکنجے میں، مقدمہ درج

جعلی زرعی ادویات بنانے والے قانون کے شکنجے میں، مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے جعلی زرعی ادویات بنانے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

معلوم ہوا ہے کہ پولیس تھانہ مظفرآباد کو محکمہ زراعت کے آفیسر نے درخواست دی کہ دوران چیکنگ مخبر کی اطلاع پر ایک گودام پر چھاپہ مارا جہاں پر ملزم متین بوگس جعلی زرعی ادویات تیار کر رہا تھا جس کو رنگے ہاتھوں پکڑا پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں