شجاع آباد میں ایک اور شہری کی موٹرسائیکل چوری

شجاع آباد میں ایک اور شہری  کی موٹرسائیکل چوری

سکندرآباد(نامہ نگار)شجاع آباد میں چوری اور ڈکیتیوں کی وارداتوں کاسلسلہ جاری ،ایک اور شہری موٹرسائیکل سے محروم ہوگیا۔

تفصیل کے مطابق شجاع آباد میں جاری چوری اور ڈکیتیوں کی وارداتوں کاسلسلہ جاری ہے ۔خیرپور کا رہائشی علی شان اپنی موٹرسائیکل گھر کے باہر کھڑی کرکے گیا ،واپس آیا تو چوری ہوچکی تھی۔ تھانہ سٹی پولیس نے علی شان کی درخواست پر چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں