محفل عظمت شب برات کل ہو گی

 محفل عظمت شب برات کل ہو گی

مونڈکا (نامہ نگار )اٹھارویں سالانہ عظیم الشان محفل عظمت شب برات 14شعبان کل بروز اتوار بعد نماز عشاء بمقام شاہی جامع مسجد تھانے والی شاہجمال میں منعقد ہو گی مولانا امیر معاویہ وٹو گوجرانولہ خطاب کریں گے نعتیہ کلام قاری محمد ارشد قاسمی آف کبیر والا پیش کریں گے ۔

اٹھارویں سالانہ عظیم الشان محفل عظمت شب برات 14شعبان کل بروز اتوار بعد نماز عشاء بمقام شاہی جامع مسجد تھانے والی شاہجمال میں منعقد ہو گی مولانا امیر معاویہ وٹو گوجرانولہ خطاب کریں گے نعتیہ کلام قاری محمد ارشد قاسمی آف کبیر والا پیش کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں