شب برات پر آج تھیٹر ، سینما گھر بند رہیں گے

شب برات پر آج تھیٹر ، سینما گھر بند رہیں گے

ملتان(وقائع نگار خصوصی) شب برات کے احترام میں آج 15 شعبان کو شہر کے سینما اور تھیٹرز ایک روز کے لیے بند رہیں گے اور کل معمول کے مطابق فلم اور ڈرامہ نمائش کے لیے کھول دئیے جائیں گے ۔

 اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے تحریری احکامات بھی جاری کر دئیے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں