پولیس بھرتی کیلئے دوڑ کا ٹیسٹ 450امیدوارکامیاب،457فیل

پولیس بھرتی کیلئے دوڑ کا ٹیسٹ 450امیدوارکامیاب،457فیل

وہاڑی،کرم پور (نمائندہ خصوصی،سٹی رپورٹر)پولیس بھرتی کیلئے چیئرمین ریکروٹمنٹ بورڈ رائے بابر سعید ۔۔

، ڈی پی او وہاڑی محمد عیسیٰ خان اور ایس پی آر آئی بی شیخوپورہ مرزا قدوس بیگ کی زیر نگرانی 907 مرد اور خواتین امیدواروں سے دوڑ ٹیسٹ لیاگیا، 450 کامیاب جبکہ 457 فیل ہوئے ،آج دوڑ کے دوسرے امتحان میں 27 فروری کو قد و چھاتی کی پیمائش میں حصہ لینے والے اور گزشتہ روز غیر حاضر امیدوار حصہ لے سکیں گے ،تمام مراحل کی ریکارڈنگ ڈرون کیمرہ، ڈی ایس ایل آر کیمرہ جات، سی سی ٹی وی کیمرہ جات اور سرویلینس وین سے کی گئی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں