ضلع خانیوال میں مچھروں کی یلغار، ڈینگی کا خطرہ بڑھ گیا

ضلع خانیوال میں مچھروں کی یلغار، ڈینگی کا خطرہ بڑھ گیا

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)ضلع خانیوال میں مچھروں کی یلغار، ڈینگی کا خطرہ بڑھ گیا، ڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسرز کی ۔۔

کارکردگی زیرو، عوام پریشان، وزیراعلی سے نوٹس کا مطالبہ۔تفصیل کے مطابق موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ضلع خانیوال بھر میں مچھروں کی یلغارہورہی ہے ،گلی محلوں میں صفائی کے بہتر انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے ڈینگی کے خطرات بڑھ گئے ہیں ۔محکمہ صحت کا عملہ من مرضی کرتا ہے ، مجموعی طور پر پورے محکمہ کی کارکردگی زیرو ہے ۔سیاسی وسماجی حلقوں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں