ویمن یونیورسٹی وفد کی یوایس ایڈ کے تحت کانفرنس میں شرکت

ویمن یونیورسٹی وفد کی یوایس  ایڈ کے تحت کانفرنس میں شرکت

ملتان(خصوصی رپورٹر)ویمن یونیورسٹی کے وفد کی ایو ایس ایڈ کے زیر اہتمام ہونے و الے چار روزہ کانفرنس میں شرکت۔۔۔

 ترجمان کے مطابق ویمن یونیورسٹی ملتان کے وفد نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کی قیادت میں اسلام آباد میں یو ایس ایڈ کے زیراہتمام ہونے والی انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کی وفد میں رجسٹرار ڈاکٹر میمونہ خان، ڈاکٹر شائزہ اور ڈاکٹر عاصمہ بشیر نے شریک کی۔ کانفرنس کا عنوان خواتین کے عالمی دن کے مناسبت سے ’’انسپائز انکلوژن‘‘ رکھا گیا تھا اور اس کے اہتمام میں یو ایس ایڈ کے نیشنل رورل سپورٹ پروگرام نے اشتراک کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں