لڑکی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

 لڑکی سے زیادتی کی  کوشش، ملزم گرفتار

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) 14سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔۔

خانیوال کے نواحی علاقہ ریلوے کالونی میں 14سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کا واقعہ ہوا جس کا ڈی پی او نے نوٹس لیتے ہوئے ایک گھنٹے کے اندر ملزم کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم ریلوے کالونی کا رہائشی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں