بچے سے زیادتی ،میڈیکل کے بعد مقدمہ درج،ملزم گرفتار

بچے سے زیادتی ،میڈیکل کے  بعد مقدمہ درج،ملزم گرفتار

وہاڑی(نمائندہ دنیا ) کمسن بچے کیساتھ زیادتی،تھانہ صدر پولیس نے بچے کے والد کی درخواست پر فوری میڈیکل کے ۔۔

بعد مقدمہ درج کرلیا ،ملزم گرفتار۔تفصیل کے مطابق 192 ای بی کا رہائشی محمود عالم کا کمسن سات سالہ بیٹا (ا)نماز پڑھنے گیا والد قریبی مسجد میں پہنچا تو دیکھا مسجد سے تمام نمازی جاچکے تھے ،جب مسجد کے کمروں کو چیک کیا تو ایک کمرے سے رونے کی آواز سن کر دروازہ کھولا تو 192 ای بی کا رہائشی محمد ارشاد بیٹے سے زیادتی کررہا تھا ،ملزم ہمیں دیکھ کر موقع سے فرار ہوگیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں