شجر کاری مہم کا افتتاح مضمون نویسی کا مقابلہ

شجر کاری مہم کا افتتاح مضمون نویسی کا مقابلہ

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا )شجر کاری مہم کا افتتاح ۔مضمون نویسی کا مقابلہ کرایا گیا ۔ پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج ۔۔

پروفیسر شکیل احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا شجر کا ری مہم کا آغاز کر دیا گیاہے جبکہ طلبہ میں آگاہی اوردلچسپی پیدا کرنے کیلئے شجر کاری کے حوالے سے مضمون نویسی کا مقابلہ بھی کرایا گیا ہے ۔

پہلی تین پوزیشن ہولڈرز پروفیسر طارق عزیز ،پرفیسر راشد کے ہمراہ انعامات بھی تقسیم کئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں